اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ عطاءاللہ تارڑ سے ایم ایس ایف سندھ کے وفد کی انکے آفس میں خصوصی ملاقات۔ وفد میں صوبائی صدر MSF سندھ یاسر عدیل شیخ صدر کراچی ڈویژن سردار محمد سہیل اور ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری میرپور خاص نوشابہ ناز شامل اس موقع پر سندھ کے نوجوانوں کی محرومیاں ختم کرنے تعلیمی اداروں میں طلباء کو درپیش مسائل اور نوجوانوں کو با اختیار بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا