راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )راولپنڈی کے رہائشی محمد احمد کو اپنے تین سالہ بیٹے محمد موسی کی دائیں آنکھ بائیں سے بڑی ہونا محسوس ہوئی اس نے معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بچے کی ایک آنکھ میں دو لینز کی موجودگی کی تصدیق کردی حالاں کہ ایک آنکھ میں ایک ہی لینز ہوتا ہےڈاکٹر حنیف کی نگرانی میں کامیاب آپریشن سے دائیں آنکھ سے ایک لینز اور سفید موتیا نکال دیاگیا۔ اب بچہ نارمل زندگی گزار سکے گا اور اس کی بینائی مکمل طور پر بحال ہےراولپنڈی کے رہائشی محمد احمد کو اپنے تین سالہ بیٹے محمد موسی کی دائیں آنکھ بائیں سے بڑی ہونا محسوس ہوئی اس نے معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بچے کی ایک آنکھ میں دو لینز کی موجودگی کی تصدیق کردی حالاں کہ ایک آنکھ میں ایک ہی لینز ہوتا ہےڈاکٹر حنیف کی نگرانی میں کامیاب آپریشن سے دائیں آنکھ سے ایک لینز اور سفید موتیا نکال دیاگیا۔ اب بچہ نارمل زندگی گزار سکے گا اور اس کی بینائی مکمل طور پر بحال ہے