کراچی( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے حکم کو اینٹی انکروچمنٹ فورس کے گریڈ 14 افسران نے ھوا میں اڑا دیا,گزشتہ دنوں وزیراعلی سندھ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کے سب انسپیکٹر انعم اعجاز اور سب انسپیکٹر شایان انجم کو اختیارات کے غلط استعمال پر معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے,
وزیراعلی سندھ کے احکامات ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ فورس راجہ طارق حسین نے تحریری حکم نامہ بھی جاری کیا تھا,تاھم دونوں افسران اپنی اپنی سیٹوں پر بدستور موجود ھیں دونوں نے کہا ھے کہ جب تک علی حسن بروھی ھے ھم چارج نہیں چھوڑینگے, زرائع دیکھتے ھیں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں کامیاب ھوتے ھیں یا علی حسن بروھی کے پیروکار .