کراچی ( نمائندہ خصوصی)روزنامہ عوام اور روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹرسینئر صحافی اور تجزیہ نگار نذیر لغاری صاحب کی حالت اب خطرے سے باہر ہے دوپہر میں خاندانی زرائع نے ان کی صحت تسلی بخش قرار دیدی واضح رہے روزنامہ عوام اور روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹرسینئر صحافی اور تجزیہ نگار نذیر لغاری صاحب کوگزشتہ روزبول ہیڈ آفس میں پروگرام سے قبل
اچانک طبیعت خرابی کے باعث بے ہوش ہوگئے جن کو ایمرجنسی کی حالات میں انڈس اسپتال کورنگی لے جایا گیا، جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا، جہاں پر ان کے کچھ ٹیسٹ ہوئے اور کچھ رپورٹس آنے کے بعد ان کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، ان کی صحت کافی خراب ہے تمام صحافی برادری سے دعا کی اپیل ہے رات گئےاہل خزانہ سے رابطے پر بتایا گیا اب نزیر لغاری کی صحت کافی تسلی بخش ہے عوام اور صحافی برادری سے جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل گئی ہے قبل ازیں رات گئے سئنیر صحافی و ادیب سعید خاور نے بتایا کہ اللّٰہ کریم کے کرم سے نزیر لغاری صاحب کی صحت پہلے سے بہتر ہے یول ٹی وی میں طبعیت خراب ہونے ہر سب سے پہلے انڈس اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی وہاں سے نزیر لغاری صاحب کو این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نیورو ڈیپارٹمنٹ میں ریفر کیا گیا جس کے بعد نزیر لغاری صاحب کو آغا خان اسپتال کی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا رات گئے نزیر لغاری صاحب کے بھتیجے اور سئنیر صحافی شکیل انجم لاشاری نے بتایا کہ نزیر لغاری صاحب کی صحت کو ڈاکٹرز نے تسلی بخش قرار دیدی ہے شکیل انجم لاشاری نے مزید بتایا کہ نزیر لغاری کو اب انتہائی نگہداشت کے وارڈ سے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ہے ان کی صحت پہلے بہت بہتر ہے واضح رہے نذیر لغاری صاحب کی حالت اب خطرے سے باہر ہے دوپہر میں خاندانی زرائع نے ان کی صحت تسلی بخش قرار دیدی