لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے مکہ مکرمہ میں شہزادہ عبداللہ بن خالد کے انتقال پرگہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیاہے۔وزیر اعلی نے شاہی خاندان اور سعودی عوام سے تعزیت کااظہار کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ سوگوار شاہی خاندان اور سعودی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔