اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ):بینک دولت پاکستان 16 اور 17 جولائی کو عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق 16 اور 17 جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام 1446 ھ) کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔