اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج (ہفتہ کو)ہوگا۔ ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں منعقدہ اجلاس میں مالی برس25۔ 2024 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں پی سی بی کے دیگر اہم امور پر پر بھی غور کیا جائے گا۔