اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر بحری امور قیصراحمدشیخ نے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں سینئر پی آر او وفاقی وزیر بحری امور جہانگیر اکرام کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔تقریب میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کے علاوہ ایم این اے قادرپٹیل ، نویدقمر، چیئرمین کےپی ٹی سید رضازیدین زیدی ، جی ایم کے پی ٹی دوست علی بلوچ ، ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن ریحان شیخ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔