لاہور( بیورو رپورٹ) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ( بدھ)وزیر خزانہ کی صدارت میں ہو گا جس میں غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے193ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ جاری کرنے
وزیر آعظم کی سستا آٹا سکیم کو جاری رکھنے ،افغانستان سے روپے میں درآمدات سمیت مختلف امور پر فیصلے کئے جائیں گے ،روپے دے کر درآمد کرنے سے کوئلہ کی درآمد ممکن ہو جائے گی ۔