کراچی ( نمائندہ خصوصی)شہر قائد کا سال کا گرم ترین دن پیر ریکارڈ کیا شہرکے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 41 سے 45تک گیا جبکہ ہیٹ انڈیکس یعنی محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کےزرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 41-44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، سرکاری طور پر بھی درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.. مختلف علاقوں میں ہیٹ انڈیکس یعنی محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق قیامت خیز گرمی کا راج شہر شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی غیر معمولی طور پر 55 سے 65 فیصد کے درمیان رہا جس کے سبب ہیٹ انڈیکس یعنی محسوس کرنے والا درجہ حرارت مختلف علاقوں میں 55 سے 60 ڈگری تک تجاوز کرگیا جبکہ کچھ مقامات پر 65 ڈگری سے زائد بھی ہیٹ انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں سب سے زیادہ ہیٹ انڈیکس گلستان جوہر اور صائمہ عرابین ولاز میں 69 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ سب سے کم انڈیکس ڈفینس فیز آٹھ اور سی یو ساحل پر 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔شدید گرمی کے باعث درجنوں افراد ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کی علامات ظاہر ہونے پر داخل کر دیے گئے ہیں۔یاد رہے یہ صورتحال 2015 جون کی ہیٹ ویو سے مشابہت رکھتی ہے جب شہر میں درجہ حرارت 44 سے 45 ڈگری تک تجاوز کر گیا تھا جبکہ ہیٹ انڈیکس 60 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا تھا جس کے سبب ہزاروں کی تعداد میں اموات ہوئی تھی لہذا ہماری عوام سے شدید درخواست ہے کہ اس شدید ترین مرطوب موسم کے دوران اپنا خاص خیال رکھیں اور مسلسل ٹھنڈے پانی اور مشروبات کا استعمال کرتے رہیں۔تیز دھوپ میں نکلتے وقت سر پر گیلا تولیہ لازمی رکھیں۔یہ شدید ترین گرمی شہر قائد میں جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے مت خیز گرمی کا راج شہر شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی غیر معمولی طور پر 55 سے 65 فیصد کے درمیان رہا جس کے سبب ہیٹ انڈیکس یعنی محسوس کرنے والا درجہ حرارت مختلف علاقوں میں 55 سے 60 ڈگری تک تجاوز کرگیا جبکہ کچھ مقامات پر 65 ڈگری سے زائد بھی ہیٹ انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔c جب شہر میں درجہ حرارت 44 سے 45 ڈگری تک تجاوز کر گیا تھا جبکہ ہیٹ انڈیکس 60 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا تھا جس کے سبب ہزاروں کی تعداد میں اموات ہوئی تھی لہذا ہماری عوام سے شدید درخواست ہے کہ اس شدید ترین مرطوب موسم کے دوران اپنا خاص خیال رکھیں اور مسلسل ٹھنڈے پانی اور مشروبات کا استعمال کرتے رہیں۔تیز دھوپ میں نکلتے وقت سر پر گیلا تولیہ لازمی رکھیں۔یہ شدید ترین گرمی شہر قائد میں جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے