لندن (نیٹ نیوز)کورنا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا۔یہ انکشاف امریکی پروفیسرجیفری ساکسن نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا امریکی میڈیا کے مطابق
عالمی وبا کورونا کے حوالے سے انکشاف ہوا ہےکہ یہ وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا۔
امریکی پروفیسرجیفری ساکس کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا اور یہ وائرس امریکا کی بائیوٹیکنا لوجی لیب میں تیار کیا گیا۔پروفیسر جیفری ساکس کورونا وبا کے ماخذ پر 2 برس سے تحقیقات کررہے تھے۔جیفری ساکس کو ٹائم میگزین 2 بار دنیاکے 100بااثر افرادکی فہرست میں شامل کرچکا ہے۔