کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ کے فلیٹ پر چوری ہوگئی ایم پی اے ہاسٹل کے کیمرے ناقص اور سیکیورٹی بھی بہتر نہیں،چور فرح عظیم شاہ کے کا بیگ چوری کرکے لے گیا چور نے بڑی صفائی سے کھلی کھڑکی میں ڈنڈے کی مدد سے بیگ نکال لیا،چور دوسرا بیگ بھی چوری کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ ایم پی اے فرح عظیم کمرے میں داخل ہوئیں،فرح عظیم کے شور کرنے پرچور بھاگ گیاچور ایم پی اے ہاسٹل میں ہی موجود ہے۔