اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسان اللہ ریکی سے پیر کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ ایک سادہ اور پروقار تقریب میں وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں سول و عسکری حکام اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

© 2022 Develop by Newspaper