کراچی( رپورٹ: میاں طارق جاوید)حکمران اتحاد پاکستان میں نجکاری کی آڑ میں کھربوں روپے کی کرپشن کرنے والا ہے ۔پاکستان کو ائی ایم ایف یا ورلڈبینک کے قرضوں کی ضرورت نہیں ہے۔بیچے والے تمام ادارے دیں تین سال میں پیسے لیں اور منافع بخش بنا کر ہر ادارہ ایک روپے میں اسٹیٹ آف پاکستان کے حوالے کر دوں گا پاکستانی عوام اپنےقومی کےاثاثے بیچنے کی اجازت نہیں دے گی۔اسٹیبلشمنٹ ہوش ناخن لے اور فوری قومی اداروں کی بندر بانٹ روکے ۔جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائرعیسی قومی میں فوری طور پر "سوموٹو” لیکر نجکاری روکوائیں ۔ان خیالات معروف معیشت دان محمد ہارون حسن فتہ نےwww.tariqjaveed. com کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیامحمد ہارون حسن فتہ نے کہا کہ حکمرانوں نااہلی نے پاکستان اور عوام کا بیڑہ غرق کردیا ہے ۔سرکاری افسران کو 20 کروڑ روپے گاڑیاں دی جارپی ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے کشمیر کے ریٹ پربجلی ۔گیس اور اٹا فراہم کیا جاسکتاہے ۔شریف برادران اور زرداری قومہ اداروں کی نجکاری میں ملوث ہیں جس قوم کو کھربوں روپے کا چونا لگانے انتظام کیا جارہے ۔اللہ کریم نے پاکستان کو بے بہا خزانوں سےنوازا ہمارے حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں کے باعث مہنگائی بیروزگاری سیمت تمام مسائل پیدا کئے ہیں اب بھی وقت ہے ملکی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے "عوام اورکاروبار دوست پالیسیوں اپنا کر پاکستان کو 10 سال میں ترقی یافتہ اور دنیا کو قرضے رہنےوالے ملکوں کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے ۔ایک سوال کےمیں "محمد ہارون حسن فتہ”نے کہا کہ 2014 میں نوازحکومت اور2019 میں عمران خان حکومت کے دور میں او جی ڈی سی ایل سیمتمنافع بخش اداروں کی نجکاری میری پٹشن پر رکوائی گئی ۔ایک سوال کے جواب میں محمد ہارون حسن فتہ نے کہ ملکی معیشت کی بحالی کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان کو ملکی دفاع کےلئے 3گنا فنڈز دیئے جاسکتے ہیں ۔محمد ہارون حسن فتہ نے ملکی اور عالمی معیشت دانوں کھلا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ "معاشی پالیسیوں پر میرے چیلنج پر مقابلے کے لئے جہاں چاہیں میں تیار ہیں ایک سوال پر محمد ہارون حسن فتہ نے کہاکہ ارباب اختیار کو ملکی مفادات میں فوری فیصلے کئے جائیں ۔اگر اداروں کی نجکاری ضروری ہے تو تمام قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیچے جانے والے تمام ادارے مجھے دیں تین سال میں پیسے لیں اوران تمام اداروں کو منافع بخش بنا کر ہر ادارہ ایک روپے میں اسٹیٹ آف پاکستان کے حوالے کر دوں گا ۔ایک سوال کےجواب نےکہا کہاسٹیبلشمنٹ ہوش ناخن لے اور فوری قومی اداروں کی بندر بانٹ روکے ۔محمد ہارون حسن فتہ نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائرعیسی قومی میں فوری طور پر "سوموٹو” لیکر نجکاری روکوانے کی اپیل کی ہے