ملتان ( عدنان قریشی سے) پاکستان میں 10 سیاسی چپقلش کے ایک نئی تبدیلی نے ملتان عوام میں خوشگوار سحر میں جھکڑ لیا ہے تفصیلات کے مطابق ملتان کے,این اے 148 ضمنی انتخاب کے سلسلے میں آگ اور پانی کو اکھٹا کر دیا گیا اس انوکھے پوسٹرز منظرعام پر عوام حیرت زدہ ہو گئےانتخابی بیرسٹر تیمور الطاف کے پوسٹر پر میاں نواز شریف اور عمران خان کی تصاویر آویزاں ایک ساتھ لگائی گئیں ہیں ,حلقہ این اے 148 میں میاں نواز شریف اور عمران خان کی ایک ساتھ تصاویر دیکھ کر ووٹرز بھی حیران ہو گئےہیںذرائع کے مطابق بیرسٹر تیمور الطاف مہے این اے 148 میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ہیں,پوسٹرز پر مسلم لیگ ن کے رہنما سکندر حیات بوسن اور شوکت بوسن کی بھی تصاویر آویزاں ہیں ۔دوسری جانب ملتان مسلم لیگ ن کے حلقوں میں تحفظات بڑھ گئے ہیں لیگی عہدیداروں نے صوبائی صوبائی صدراور لیگی قائد سے فوری طور پر نوٹس لیکر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے