کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ گورئمنٹ اسپتال کورنگی نمبر05کراچی سرکاری ملازمین کا اسپتال کی OPD کیساتھ مزمتی احتجاج ڑیکاڑڈ کروایا گیاجسکا بنیادی ایجنڈا ملازمین سے بھتّہ خوری بدعنوانی سمیت من پسند افراد کے کیڈڑ چینج پرموشن وائلیشن آف سُپریم کوڑٹ جبکہ رمضان عید کی تنخواہیں روک لینا بیوی بچوں کا معاشی قتل سے عید خراب کردی گئی قانونی طور پر ملازم کی تنخواہ روکنا کنڈیٹ آف کوڑٹ ہے ان بنیادی مسائل پر آج اسپتال کے ملازمین نے مزمتی احتجاج ریکارڈ کرایا ملازمین کا موقف کہ ہم کو ٹرانسفر کی دھمکیاں دے کر مخصوص افراد کیجانب سے بھتہ وصول کیا جاتا جس کہ ہمارے پاس شواہد بھی موجود ہیں آفیشل پوسٹوں پر ان آفیشل من پسند پرموشن یا کیڈڑ چینج کردینا بھی وائلیشن آف سپریم کوڑٹ ہے،،
ہم اس پُرامن احتجاج کے ذریعے اعلیٰ حکومتی آفیشل کنسنٹ عہدیداران سے درخواست کرتے ہیں کہ معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایسے افراد کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملازمین کو تحفظ عملی طور پر ممکن بنایا جاسکے اس حوالہ سے آفیشل کنسنٹ افسران کو تحریری شکایت بھی جمع کروادی گئی ہے امید کرتے ہیں کورنگی اسپتال کے ملازمین کو بنیادی حقوق کی حفاظت کیلئے آپ معزز و محترم افسران نوٹس ضرور لینگے