اولڈھم برطانیہ ۔ سرزمین پارٹی برطانیہ نے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی پروقار تقریب کا اہتمام کے بف طانیہ کے شہر اولڈھم مقامی ھال میں کیا جس میں پاک سرزمين پارٹی کی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اور سابق ایم این اے محترمہ ڈاکٹر فوزیہ حمید نے شرکت کی ۔تقریب سے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری محمد رضا, صدد ہی ایس پی برطانیہ الطاف شاہد ,سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود ،جنرل سیکریٹری یو کے امیر فیصل عوان , نائب صدود ,زبیدہ خانم ,خواجہ یونس ,غلام نبی عامر اور ڈاکٹرعبدل روف نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔