لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے حب شاہ نورانی پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہےوزیر اعلی پنجاب نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں –