کراچی( بیورو رپورٹ )یوم علی رضہ پر جلوس کی سیکیورٹی کے نام پر تاجروں کے 20 ارب کے نقصان کا کیس وزیر اعلیٰ پر کریں گے وزیر اعلیٰ فرقاوایت پھیلا رہے ہیں یہ بات پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے راہ حق سکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہی انھوں نے مزید کہا کہ ہم نے پہلے بھی کہا ہے کہ خنجر بردار ماتمی جلوس سیکورٹی رسک ہیں انھیں بند کیا جائے ورنہ راجہ بازار اور بولٹن مارکیٹ جیسے سانحات ہوتے رہے گے ان جلوسوں کی وجہ سے تاجروں کا اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے گورنمنٹ کے ٹیکسیس کے ساتھ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی کام متاثر ہوتا ہے اس نام پر نقصان کا زمہ دار ہم وزیر اعلیٰ کو سمجھتے ہیں سیزن میں 20 ارب کا اندازہ لگایا گیا ہے ہم اس نقصان کا کیس وزیر اعلیٰ پر کریں گے اور وزیر اعلیٰ کو فرقہ واریت پھیلانے سے روکے گے ایک عرصے سے اہلسنت مکتبہ فکر کے لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں فورتھ شیڈول جیسے کالے قوانین بنائے گے ہیں اکثریت میں ہوتے ہوئے اقلیت جیسا سلوک کیا جاتا ہے جہاں تراویح نہیں ہوتی وہاں سیکیورٹی لگائ جاتی ہے جبکہ جہاں تراویح اور ختم القرآن کے پروگرامات ہو رہے ہیں وہاں سیکیورٹی نہیں دی جاتی ہمارے علماء اور دینی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی جبکہ ان کو دو دو تین تین اسکواڈ دیئے جاتے ہیں رہی سہی کسر گورنر پوری کر دیتا ہے اہلسنت کی مساجد میں ان کو بغیر دعوت لاکر ملواتا ہے جس سے اھلسنت لوگوں کی مساجد کا تقدس پامال ہوتا ہے۔ان کو اربوں روپے گورنمنٹ کے خزانے سے دلوا کر لینڈ مافیا کے کالے دھن کو سفید کیا جاتا ہے پھر اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے جھوٹے فریبی شخص کو ایوارڈ دیا جاتا ہے ہم کسی بھی صورت میں فرقہ واریت کو پنپنے نہیں دیں گے ہم ہر فورم پر اس کام کو روکیں گے