کراچی (بلدیاتی رپورٹر)کرپٹ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر الطاف سومرو کی گلشن اسکیم 33میں تعمیراتی مافیا سے عیدی مہم شروع کر دی ہے۔غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کو رمضان کے آخری عشرے کیلٸے فری ہینڈ دیدیا گیاتفصیلات کے مطابق نٸے ڈی جی کی تعیناتی کے باوجود کرپٹ افسران کا قبلہ درست نہ ہوا ایس بی سی اے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے گلشن اقبال اسکیم 33 میں غیرقانونی خلاف ضابطہ تعمیرات کے خلاف کاررواٸی کے بجاٸے بدعنوان اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر الطاف سومرو سمیت ماتحت عملے نے عیدی مہم شروع کردی ہے اہل علاقہ نے
ڈی جی SBCA عبدلارشید سولنگی سے رشوت خور افسران کیخلاف نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ گلشن اقبال اسیکم 33کے مختلف علاقوں میں تعمیراتی قوانین کی سنگین خلاف ورذی کرتے ہوٸے خلاف ضابطہ تعمیرات کو منظم انداز میں پروان چڑھایا جارہا ہے
۔ADالطاف سومرو مبینہ پیکج ڈیل کے عوض تعمیراتی مافیا کی پشت پناہی میں ملوث بتاٸے جاتے ہیں
گلشن اسکیم 33
plot RS 35+36 commercial 4th
خلاف ضابطہ فورتھ فلور تعمیر کیا جارہا ہے
اسکیم 33 پلاٹ
plot A 35 g+2 sector 16 A
گراونڈ پلس ٹو کی تعمیرات
پلاٹ نمبر
plot N 3668 g+3 b1
گراونڈ پلس تھری کی تعمیرات
پلاٹ نمبر پر
plot A1879 m+g+3+shops 2B
میز9فلور پلس گراونڈ سمیت تیسری منزل اور کمرشل دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات کی جارہی ہے آپ سے گزارش ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کی پشت پناہی میں ملوث کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات اور عملی کاررواٸی کی جاٸے