فیصل آباد(رپورٹ:میاں عبداللہ) جمیل پولیس نے ڈور سے نوجوان کی ہلاکت کیس میں پانچ افراد کی گرفتاری کی تصدیق کر دی کےذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عابد پتنگ بازی کر رہا تھا، سی پی او کے مطابق ملزم عابد کے ملازم عتیق الرحمن نے ذیشان نامی ملزم سے ڈور خریدی، محمد علی ضیاء کےمطابق ذیشان کی نشاندہی پر دھاتی ڈور کے ڈسٹری بیوٹر بلال اور عبدالشکور کو گرفتار کیا، دھاتی ڈور کے ڈسٹری بیوٹر کے پی کے کے مراد خان سے ڈور منگواتے تھے، سی پی او کے مطابق مراد خان کی گرفتاری کے لئے جلد ٹیم کے پی کے بھیجی جائے گی،