کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئیڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے۔مال گاڑی کو انتہائی طاقتور انجن جی ای یو 40 کے ذریعے چلایا گیا
مال گاڑی کراچی سے 3000 ہزار ٹن سے زائد مال لوڈ کر کے کوٹری لے کر گئی پاکستان ریلوے کی یہ ٹرین60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک گئی، جبکہ اوسط رفتار 38 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی یہ ٹرین 94 بائس وہیلر ٹرکوں سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہےذرائع کےمطابقاس مال گاڑی سے روڈ ٹریفک پر لوڈ میں کمی آئے گی جس سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی واقع ہو گی