اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عوام۔کو تحفظ دینے کیلئے تمام ضروری ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں،عوام کرونا وائرس سے بچنے حکومت کی گاییڈ لائنز پر عملدرآمد درامد کرنا ہو گا ۔ اپنے بیان میں وزیر صحت نے کہاکہ کرونا سے نمٹنے کیلئے ہر لمحہ بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیاجا تاھے اور مانیٹرنگ کی جاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عوام کرونا وائرس سے بچنے حکومت کی گاییڈ لائنز پر عملدرآمد درامد کرنا ہو گا ۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ ماسک کا استعمال کریں سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔