اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)فاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ یومیہ سے بھی اوپر جانے لگی ہے۔ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ نیپرا نے بجلی پر ٹیرف7 روپے 90 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی سفارش کی ہے اور یہ ٹیرف تین مرحلوں میں بڑھایا جائے گا۔بجلی بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہاکہ ملک میں بجلی کی طلب 30 ہزار میگاواٹ یومیہ سے بھی اوپر جانے لگی ہے۔