گوجرانوالہ( نمائندہ۔ خصوصی ) درندہ صفت ملزم کی کمسن سے زیادتی کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق
گوجرانوالہ میں ایک سفاک ملزم وارث 6 سالہ انابیہ کو چیز دلوانے کے بہانے قبرستان میں لیے گیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کمسن سے زیادتی کرنے کی کوشش کررہاتھا کے اہل علاقہ نے دیکھ لیا ایف آئی آر کا متن پولیس ذرائع کےمطابق درندہ صفت کی اہل علاقہ نے تھپڑوں سے خوب درگت بنائی
ایل علاقہ نےسفاک ملزم کی کمسن سے نازیبا حرکات کی ویڈو بھی بنائی لی ذرائع کے مطابق ملزم کو اہل علاقہ نے پولیس کے حوالے کردیا تھانہ گرجاکھ میں مقدمہ درج کر لیا گیا