اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف نے عمران خان کا پاکستان کو قرضہ نہ دینے والا خط مسترد کردیا اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف عالمی ادارہ ہے، اس لیے کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتا،بانی تحریک انصاف عمران خان نے کچھ روز قبل آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف خط ارسال کیا تھا۔آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کی جانب سے 28 فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کر دیا۔پاکستان کو ملنے والے آئندہ پروگرام بارے آئی ایم ایف نے وضاحت جاری کر دی۔آئی ایم ایف سیاسی معاملات کو اندرونی معاملہ سمجھتا ہے، اعلامیہ کے مطابق ایسے معاملے میں یہ عالمی ادارہ مداخلت نہیں کرتا،