پشاور( نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روکتے ہوئے کل تک حکم امتناع جاری کر دیا ہے-عدالت نے مخصوص نشستوں پر اراکین کو حلف اٹھانے سے بھی روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کواس حوالے نوٹس بھی جاری کردیاگیا ہے