کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی میں نئی نویلی 23 سالہ دلہن نے مذاق مذاق میں پستول کی گولی نگل لی۔پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق ایکسرے کرنے پر پیٹ میں ایک پستول کی گولی پائی گئی، پولیس حکام شوہر کے مطابق پستول صاف کرنے کے لیے گولیاں باہر رکھی تھیں، پولیس ذرائع کےمطابق اہلیہ نے مذاق میں گولی منہ میں رکھی جو اندر چلی گئی،پولیسایکسرے میں گولی واضح دیکھی جا سکتی ہے،شوہر نے کسی قانونی کارروائی کرانے سے انکار کردیا،