اسلام آباد( بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا ہے۔مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مسلم لیگ( ن) کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں اورمنیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔