ترنول (بیورو رپورٹ ) ایس ایچ او تھانہ ترنول شبیر تنولی نے سیکٹر G15 الائیڈ بینک پلازہ فلیٹ نمبر 402 میں کاروائ کرتے ہوئے مساج سینٹر پر چھاپہ مارا جس پر چھ افراد کو رنگ رگیلایاں مناتے ہوئے گرفتار کرلیا جسمیں چار خواتین اور دو مردوں کو موقع سے گرفتار کرنے پر معلوم ہوا کہ مساج سنٹر کے نام پر مدثر اور مزمل نامی شخص نےفحاشی کا اڈہ قائم کررکھا ہے پولیس نے تمام ملزمان کو آپنی حراست میں لیکر مقدمہ درج کرکے جیل کی سلاخوں کی نظر کردیا اہل علاقہ نے ایس ایچ او تھانہ ترنول شبیر تنولی کی کاروائ کو سہرایا اور کہا ایسے ایماندار آفیسر کی تعیناتی سے تھانہ ترنول کے حدود میں جرائم کی شرح اور مکروہ دھندہ کرنے والوں کی کافی حد تک کمی آئ ہے اس موقع پر ایس ایچ او شبیر تنولی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پئیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں انکے خلاف بالاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گئ