لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 8 لاکھ اسلحہ لائسنس معطل کر دئیے، اسلحہ لائسنس صرف ان کو ملے گا جن کوعدالت اجازت دے گی۔مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز اب صرف پنجاب بورڈ ہونگے، پورے صوبےمیں ایک ہی بورڈ ہوگا –

© 2022 Develop by Newspaper