راولپنڈی( کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکردی، جس پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کاعدالت میں صحت جرم سے انکار کردیا۔احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر 5 گواہوں کو طلب کرتے ہوئے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 6مارچ تک ملتوی کردی