کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کی سمندری حدود سے ایران سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے اسمگل ہوتے ہوئے اسلحہ کی بہت بڑی کھیپ کوسٹ گارڈ نے جمنی کے مقام پر پکڑی اور تنظیم زینبون کا اہم کمانڈر بھی گرفتار ہوا۔اداروں کی اس کاوش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں یہ اسلحہ غیر قانونی طور پر پاکستان کیوں آ رہا ہے ، کس لیے آ رہا ہے ، کس پر استعمال ہونے کے لئے آ رہا ہے پاکستان میں ان کے سہولت کار کون ہیں ۔ایران کھل کر امریکہ ، اسرائیل ، اور بھارت کا مکمل حامی ہے پاکستان کا دشمن تھا ہے اور رہے گا نہ جانے یہ قوم کب سمجھے گی ۔۔۔ پاکستانی قوم کو وطن دشمنوں سے آگاہی کے لئے ایسے کرداروں کو خواہ وہ کسی بھی مذہب و مسلک سے ہوں منظر عام پر لانا و سزائیں دینا دیرپا امن کے لیے از حد ضروری ہے