ایران:( نیوز ڈیسک)
صوبہ سیستان و بلوچستان شمسر حق آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسلم ولد ولی داد نامی شخص مارا گیا۔خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اسلم نامی شخص علیدگی پسند تنظیموں سے وابستہ ہیں۔تین دن قبل پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل ایران کے حدود سے وسیم بادینی عرف پی کے کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد ہوئی۔وسیم بادینی کے متعلق بتایا گیا وسیم دہشتگرد تنظیم بی آر اے سے تعلق رکھتا تھا بی آر اے کے بعد بی این اے میں چلا گیا کمانڈر وسیم متعدد دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھا۔