راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی انتظامیہ نے شیخ رشید احمد کو 6فروری کو ہونے والے لال حویلی کے باہر جلسے کو روک دیا ۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے سیکورٹی خطرات کے باعث جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ کے مطابق جلسے پر حملے کے خطرات ہیں۔