کراچی (کامرس رپورٹر )
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز جمعہ بینک تعطیل ہوگی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے، تعطیل کے دوران بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کر سکیں گے –

© 2022 Develop by Newspaper