کراچی( نمائندہ خصوصی)
الیکشن کمیشن سندھ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کرکے نااہل قرار دے دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہےکہ اسٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا کہ فہمیدہ مرزا کی کمپنی نادہندہ ہے، رہنما جی ڈے اے ذاتی طور پر نادہندہ نہیں