اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)
ایف بی آر نے ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے سے 100 ارب روپے ریونیو آمدن متوقع ہے –