ٹھٹھہ( نمائندہ خصوصی )
گورنمنٹ گرلزہائی اسکول مکلی میں پانی اور بجلی کی سہولت موجود نہیں ہے سخت گرمی میں اساتزہ ، پرائزڈنگ آفیسرزاور۔ اے پی اوز کو تربیت کو بلا کر پریشان کیا گیا
الیکشن کمشنر خود ائیرکنڈیشن کمرے میں بیٹھتے ہیں اور اے سی گاڑی میں سفر کرتی ہیں اور ہمیں تربیت ایسی جگہ دے رہی ہیں جہاں نا پینے کا پانی اور نا ہی بجلی ہے