اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جسٹس سردار طارق مسعود آج ہفتہ کوقائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا ئےں گے ۔جسٹس سردار طارق مسعود دو ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں سر انجام دینگے.چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ موسم سرما کی تعطیلات گزارنے ترکی جایں گے ان کی عدم۔موجودگی میں جسٹس طارق مسعودقایم مقام چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔