اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ شمشاد اختر الیکشن کمیشن آمد پر ویڈیو بنانے پر صھافی پر سیخ پا ہو گئےں۔وزیر خزانہ نے ملاقات کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی نگران وفاقی وزیر خزانہ کی الیکشن کمیشن آمد پر ویڈیو بنانے پر صھافی پر سیخ پا ہو گئےںنگران وفاقی وزیر خزانہ کا ویڈیو ڈلیٹ کروانے کے لئے دبا ﺅ،میری ویڈیو فوری ڈلیٹ کرو جس پر نگران وفاقی وزیر نے زبردستی ویڈیو ڈلیٹ کروائی۔