اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی منظوری سے محمد شکیل ملک کوصدر مملکت ڈاکٹری عارف علوی کا نیا سیکرٹری مقرر کردیا ۔ وفاقی حکومت نے محمد شکیل ملک کو سیکرٹری ٹو پریذیڈنٹ تعنیات کر دیا۔محمد شکیل ملک اس سے قبل وفاقی سیکرٹری پارلیمانی امور خدمات انجام دے رہے رہے۔حمد شکیل سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے افسر ہیں،نوٹیفکیشن جاری کرد یا ہے۔