اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدات نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج جمعہ کو ہوگا۔ اجلاس نگران وزیراعظم کی زیر صدارت آج جمعہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں ہوگا اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے گی ۔