میاں چنوں(نمائندہ خصوصی )میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ڈی ایس پی میاں چنوں کے مطابق مولانا عاصم جمیل نامعلوم افراد نے گولی ماری تھی جس کی وجہ سے مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا ذرائع کے مطابق میاں چنوں اسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا۔ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم کے مطابق مولانا عاصم جمیل سینے لگنے والی گولی کاباعث زندگی کی بازی ہار گئے ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شام کے وقت مولانا عاصم جمیل قاتلانہ حملہ کیا تھا