کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 6 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 6 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔سرکاری زخائر کی مالیت 7 ارب 71 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 18 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 19 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت ایک ہفتہ کے دوران 11 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 12 ارب 91 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر اگئے۔