اسلام آباد ( کامرس رپورٹر) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی اور پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی منڈی میں کمی کے بعد نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے ہوگئی ہے
–