نیویارک (نیوز ڈیسک)
امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے دوران مسلمان اینکرز مہدی حسن، ایمن محی الدین اور علی ویلشی کو اسکرین سے ہٹا دیا۔اسرائیلی حکام نے عرب نیوز چینل الجزیرہ کو اسرائیل میں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے