اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین میں بیلٹ اینڈ روز فورم میں شرکت کریں گے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چین کے صدر کی دعوت پر چین میں ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔دورے کے دوران گرین انرجی، سپیس ٹیکنالوجی، زراعت کے شعبوں سے متعلق کئی ایم او یووز پر دستخط کئے جائیں گے