کراچی(نمائندہ خصوصی) کنوینر قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو ہم پاکستان کی خوش حالی کا استقبال کرنے جارہے ہیں ۔21اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی سے قافلے ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں سابق گورنر سندھ و ترجمان قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز، محمد زبیر ،سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات سندھ خواجہ طارق نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہوںگے ۔مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں ۔یہ مسلم لیگ کے کارکنان کے لیے خوشی کی بات ہے ۔میرا ٹاسک ہے کہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جائے ۔ہم ٹرینیں بھر کر جا رہے ہیں ۔میں ایک میٹنگ ہالا میں بھی رکھی ہے، کارکنان کہتے ہیں ہم خود جائیں گے اور خود آئیں گے ۔تمام کارکنان سے کہتا ہوں سب اکٹھے جائیں گےاور ڈسپلن کا مظاہرہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراقائد قانون کا پابند اور دلیر ہے ۔بشیر میمن نے کہاکہ بائے روڈ جانے میں وقت بہت لگے گا ۔ہر اسٹاپ پر ٹرین رکے گی اور کارکنان کو اٹھائے گی ۔کسی کارکن کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی یہ میری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں سے کارکنان کو اٹھایا جائے گا تو اسی اسٹیشن پر کارکنان کو ڈراپ کیا جائے گا ۔ہم کمیٹی کے ممبران بھی ٹرین میں جائیں گے۔ بشیر میمن نے کہاکہ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے کھا گئے اگر پیسے نہ کھائے جاتے تو آج یہ موٹروے بھی بن جاتی۔۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ چار سال بعد ہمارے قائد واپس آرہے ہیں ۔اس وقت بشیر میمن پوزیشن پر تھے۔عمران خان نے ہاتھ کیا تھا اس لیے انہوں نے اس وقت بیان دیا تھا۔نواز شریف نے بشیر میمن کو استقبالیہ کمیٹی کا کنوینر بنایا ہے ۔کراچی سے دو ٹریںنیں جا رہی ہیں ۔اگر کارکنان کا جوش جذبہ بڑھتا رہا تو ہم ٹرینیں بڑھا بھی سکتے ہیں ۔جلسہ ختم ہونے کے بعد فوری ہم واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی سندھ کے دور ے کیے ہیں ۔ہم کسی کوئی مخالفت نہیں کر رہے ۔پاکستان کی خوشحالی کو خوش آمدید کہنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔21 اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی(نمائندہ خصوصی) کنوینر قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو ہم پاکستان کی خوش حالی کا استقبال کرنے جارہے ہیں ۔21اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی سے قافلے ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں سابق گورنر سندھ و ترجمان قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز، محمد زبیر ،سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات سندھ خواجہ طارق نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہوںگے ۔مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں ۔یہ مسلم لیگ کے کارکنان کے لیے خوشی کی بات ہے ۔میرا ٹاسک ہے کہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جائے ۔ہم ٹرینیں بھر کر جا رہے ہیں ۔میں ایک میٹنگ ہالا میں بھی رکھی ہے، کارکنان کہتے ہیں ہم خود جائیں گے اور خود آئیں گے ۔تمام کارکنان سے کہتا ہوں سب اکٹھے جائیں گےاور ڈسپلن کا مظاہرہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراقائد قانون کا پابند اور دلیر ہے ۔بشیر میمن نے کہاکہ بائے روڈ جانے میں وقت بہت لگے گا ۔ہر اسٹاپ پر ٹرین رکے گی اور کارکنان کو اٹھائے گی ۔کسی کارکن کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی یہ میری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں سے کارکنان کو اٹھایا جائے گا تو اسی اسٹیشن پر کارکنان کو ڈراپ کیا جائے گا ۔ہم کمیٹی کے ممبران بھی ٹرین میں جائیں گے۔ بشیر میمن نے کہاکہ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے کھا گئے اگر پیسے نہ کھائے جاتے تو آج یہ موٹروے بھی بن جاتی۔۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ چار سال بعد ہمارے قائد واپس آرہے ہیں ۔اس وقت بشیر میمن پوزیشن پر تھے۔عمران خان نے ہاتھ کیا تھا اس لیے انہوں نے اس وقت بیان دیا تھا۔نواز شریف نے بشیر میمن کو استقبالیہ کمیٹی کا کنوینر بنایا ہے ۔کراچی سے دو ٹریںنیں جا رہی ہیں ۔اگر کارکنان کا جوش جذبہ بڑھتا رہا تو ہم ٹرینیں بڑھا بھی سکتے ہیں ۔جلسہ ختم ہونے کے بعد فوری ہم واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی سندھ کے دور ے کیے ہیں ۔ہم کسی کوئی مخالفت نہیں کر رہے ۔پاکستان کی خوشحالی کو خوش آمدید کہنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔21 اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی(نمائندہ خصوصی) کنوینر قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو ہم پاکستان کی خوش حالی کا استقبال کرنے جارہے ہیں ۔21اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی سے قافلے ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں سابق گورنر سندھ و ترجمان قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز، محمد زبیر ،سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات سندھ خواجہ طارق نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہوںگے ۔مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں ۔یہ مسلم لیگ کے کارکنان کے لیے خوشی کی بات ہے ۔میرا ٹاسک ہے کہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جائے ۔ہم ٹرینیں بھر کر جا رہے ہیں ۔میں ایک میٹنگ ہالا میں بھی رکھی ہے، کارکنان کہتے ہیں ہم خود جائیں گے اور خود آئیں گے ۔تمام کارکنان سے کہتا ہوں سب اکٹھے جائیں گےاور ڈسپلن کا مظاہرہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراقائد قانون کا پابند اور دلیر ہے ۔بشیر میمن نے کہاکہ بائے روڈ جانے میں وقت بہت لگے گا ۔ہر اسٹاپ پر ٹرین رکے گی اور کارکنان کو اٹھائے گی ۔کسی کارکن کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی یہ میری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں سے کارکنان کو اٹھایا جائے گا تو اسی اسٹیشن پر کارکنان کو ڈراپ کیا جائے گا ۔ہم کمیٹی کے ممبران بھی ٹرین میں جائیں گے۔ بشیر میمن نے کہاکہ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے کھا گئے اگر پیسے نہ کھائے جاتے تو آج یہ موٹروے بھی بن جاتی۔۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ چار سال بعد ہمارے قائد واپس آرہے ہیں ۔اس وقت بشیر میمن پوزیشن پر تھے۔عمران خان نے ہاتھ کیا تھا اس لیے انہوں نے اس وقت بیان دیا تھا۔نواز شریف نے بشیر میمن کو استقبالیہ کمیٹی کا کنوینر بنایا ہے ۔کراچی سے دو ٹریںنیں جا رہی ہیں ۔اگر کارکنان کا جوش جذبہ بڑھتا رہا تو ہم ٹرینیں بڑھا بھی سکتے ہیں ۔جلسہ ختم ہونے کے بعد فوری ہم واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی سندھ کے دور ے کیے ہیں ۔ہم کسی کوئی مخالفت نہیں کر رہے ۔پاکستان کی خوشحالی کو خوش آمدید کہنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔21 اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی(نمائندہ خصوصی) کنوینر قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو ہم پاکستان کی خوش حالی کا استقبال کرنے جارہے ہیں ۔21اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی سے قافلے ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں سابق گورنر سندھ و ترجمان قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز، محمد زبیر ،سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات سندھ خواجہ طارق نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہوںگے ۔مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں ۔یہ مسلم لیگ کے کارکنان کے لیے خوشی کی بات ہے ۔میرا ٹاسک ہے کہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جائے ۔ہم ٹرینیں بھر کر جا رہے ہیں ۔میں ایک میٹنگ ہالا میں بھی رکھی ہے، کارکنان کہتے ہیں ہم خود جائیں گے اور خود آئیں گے ۔تمام کارکنان سے کہتا ہوں سب اکٹھے جائیں گےاور ڈسپلن کا مظاہرہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراقائد قانون کا پابند اور دلیر ہے ۔بشیر میمن نے کہاکہ بائے روڈ جانے میں وقت بہت لگے گا ۔ہر اسٹاپ پر ٹرین رکے گی اور کارکنان کو اٹھائے گی ۔کسی کارکن کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی یہ میری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں سے کارکنان کو اٹھایا جائے گا تو اسی اسٹیشن پر کارکنان کو ڈراپ کیا جائے گا ۔ہم کمیٹی کے ممبران بھی ٹرین میں جائیں گے۔ بشیر میمن نے کہاکہ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے کھا گئے اگر پیسے نہ کھائے جاتے تو آج یہ موٹروے بھی بن جاتی۔۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ چار سال بعد ہمارے قائد واپس آرہے ہیں ۔اس وقت بشیر میمن پوزیشن پر تھے۔عمران خان نے ہاتھ کیا تھا اس لیے انہوں نے اس وقت بیان دیا تھا۔نواز شریف نے بشیر میمن کو استقبالیہ کمیٹی کا کنوینر بنایا ہے ۔کراچی سے دو ٹریںنیں جا رہی ہیں ۔اگر کارکنان کا جوش جذبہ بڑھتا رہا تو ہم ٹرینیں بڑھا بھی سکتے ہیں ۔جلسہ ختم ہونے کے بعد فوری ہم واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی سندھ کے دور ے کیے ہیں ۔ہم کسی کوئی مخالفت نہیں کر رہے ۔پاکستان کی خوشحالی کو خوش آمدید کہنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔21 اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی(نمائندہ خصوصی) کنوینر قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو ہم پاکستان کی خوش حالی کا استقبال کرنے جارہے ہیں ۔21اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی سے قافلے ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں سابق گورنر سندھ و ترجمان قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز، محمد زبیر ،سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات سندھ خواجہ طارق نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہوںگے ۔مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں ۔یہ مسلم لیگ کے کارکنان کے لیے خوشی کی بات ہے ۔میرا ٹاسک ہے کہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جائے ۔ہم ٹرینیں بھر کر جا رہے ہیں ۔میں ایک میٹنگ ہالا میں بھی رکھی ہے، کارکنان کہتے ہیں ہم خود جائیں گے اور خود آئیں گے ۔تمام کارکنان سے کہتا ہوں سب اکٹھے جائیں گےاور ڈسپلن کا مظاہرہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراقائد قانون کا پابند اور دلیر ہے ۔بشیر میمن نے کہاکہ بائے روڈ جانے میں وقت بہت لگے گا ۔ہر اسٹاپ پر ٹرین رکے گی اور کارکنان کو اٹھائے گی ۔کسی کارکن کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی یہ میری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں سے کارکنان کو اٹھایا جائے گا تو اسی اسٹیشن پر کارکنان کو ڈراپ کیا جائے گا ۔ہم کمیٹی کے ممبران بھی ٹرین میں جائیں گے۔ بشیر میمن نے کہاکہ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے کھا گئے اگر پیسے نہ کھائے جاتے تو آج یہ موٹروے بھی بن جاتی۔۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ چار سال بعد ہمارے قائد واپس آرہے ہیں ۔اس وقت بشیر میمن پوزیشن پر تھے۔عمران خان نے ہاتھ کیا تھا اس لیے انہوں نے اس وقت بیان دیا تھا۔نواز شریف نے بشیر میمن کو استقبالیہ کمیٹی کا کنوینر بنایا ہے ۔کراچی سے دو ٹریںنیں جا رہی ہیں ۔اگر کارکنان کا جوش جذبہ بڑھتا رہا تو ہم ٹرینیں بڑھا بھی سکتے ہیں ۔جلسہ ختم ہونے کے بعد فوری ہم واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی سندھ کے دور ے کیے ہیں ۔ہم کسی کوئی مخالفت نہیں کر رہے ۔پاکستان کی خوشحالی کو خوش آمدید کہنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔21 اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی(نمائندہ خصوصی) کنوینر قائد مسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن نے کہا ہے کہ 21اکتوبر کو ہم پاکستان کی خوش حالی کا استقبال کرنے جارہے ہیں ۔21اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔کراچی سے قافلے ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں سابق گورنر سندھ و ترجمان قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز، محمد زبیر ،سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ سیکریٹری اطلاعات سندھ خواجہ طارق نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہوںگے ۔مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے تاب ہیں ۔یہ مسلم لیگ کے کارکنان کے لیے خوشی کی بات ہے ۔میرا ٹاسک ہے کہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جائے ۔ہم ٹرینیں بھر کر جا رہے ہیں ۔میں ایک میٹنگ ہالا میں بھی رکھی ہے، کارکنان کہتے ہیں ہم خود جائیں گے اور خود آئیں گے ۔تمام کارکنان سے کہتا ہوں سب اکٹھے جائیں گےاور ڈسپلن کا مظاہرہ کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراقائد قانون کا پابند اور دلیر ہے ۔بشیر میمن نے کہاکہ بائے روڈ جانے میں وقت بہت لگے گا ۔ہر اسٹاپ پر ٹرین رکے گی اور کارکنان کو اٹھائے گی ۔کسی کارکن کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی یہ میری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں سے کارکنان کو اٹھایا جائے گا تو اسی اسٹیشن پر کارکنان کو ڈراپ کیا جائے گا ۔ہم کمیٹی کے ممبران بھی ٹرین میں جائیں گے۔ بشیر میمن نے کہاکہ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے کھا گئے اگر پیسے نہ کھائے جاتے تو آج یہ موٹروے بھی بن جاتی۔۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ چار سال بعد ہمارے قائد واپس آرہے ہیں ۔اس وقت بشیر میمن پوزیشن پر تھے۔عمران خان نے ہاتھ کیا تھا اس لیے انہوں نے اس وقت بیان دیا تھا۔نواز شریف نے بشیر میمن کو استقبالیہ کمیٹی کا کنوینر بنایا ہے ۔کراچی سے دو ٹریںنیں جا رہی ہیں ۔اگر کارکنان کا جوش جذبہ بڑھتا رہا تو ہم ٹرینیں بڑھا بھی سکتے ہیں ۔جلسہ ختم ہونے کے بعد فوری ہم واپس آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی سندھ کے دور ے کیے ہیں ۔ہم کسی کوئی مخالفت نہیں کر رہے ۔پاکستان کی خوشحالی کو خوش آمدید کہنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی عارضی حکومت تھی، اب ہم پانچ سال کا معاشی خاکہ دیں گے ۔21 اکتوبر کو ایک ہی جھنڈا ہوگا، اور نواز شریف کی تصویر ہوگی۔