اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)
اوکاڑہ نواحی گاؤں 54 ٹوایل میں زمین کے تنازعہ پر بھائی کا بھائی اور بھابھی پر تشدد کیا دونوں میاں بیوی سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیںاوکاڑہ پولیس ذرائع کےمطابق زخمی میاں بیوی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کےمطابق ملزم کے تشدد سے خاتون کے ہونٹ پھٹ گئے دانت ٹوٹ گئےجبکہ زخمی بیوی بے یارو مددگار اسپتال میں اسٹریچر پر لیٹی ہ